ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اتوار 15 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع کوہاٹ کے علاقے لاچی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر خیبرپختونخوا پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوا کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے کامیاب کارروائی میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی ستائش کی۔

وزیراعظم نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی وزارتِ سیاحت کا مہمان نوازی مراکز اور ہوٹلوں کے معائنے تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: خطے میں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھ گئیں مگر پاکستان میں استحکام، وجوہات کیا ہیں؟

وی ایکسکلوسیو: نیو ورلڈ آرڈر کے بعد اگر ہم فیصلوں کی میز پر نہ ہوئے تو فیصلوں کا شکار ہو جائیں گے، خرم دستگیر

سینٹ پیٹرک ڈے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی  آئرلینڈ کے عوام کو دلی مبارکباد

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

ٹرمپ کا رونا دھونا شروع، پہلے بھڑکیں اب منتیں، نیتن یاہو ہلاک؟ جنید صفدر کا ہنی مون

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا