پاکستان میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

منگل 6 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 2300 روپے کمی کے بعد 228100 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1972 روپے کمی کے بعد 19559 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 179262 روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 24  ڈالرکمی کے بعد 1,964 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp