پاکستان میں سائبر کرائم کے قوانین اور سزائیں کیا ہیں؟

بدھ 7 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سائبر کرائم یا انٹرنیٹ کے ذریعے جرائم پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ جانیں کہ سائبر کرائم کی اقسام کتنی ہیں ، اس حوالے سے قوانین اور سزائیں کیا ہیں؟ دیکھیں وی نیوز کا خصوصی پروگرام “قانون کیا کہتا ہے” فیصل کمال پاشا کے ساتھ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp