گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 4 نئے مریضوں کی تشخیص7 کی حالت تشویشاک

ہفتہ 10 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 322 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 4 نئے مریضوں کی تشخیص کی گئی ہے، مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 17 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ صحت (این ایچ آئی) کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔ گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کا ایک مریض رپورٹ ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایک شہر جو دل میں اتر گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟