اگر آپ چائینیز کھانے کے شوقین ہیں تو یقینا ہمہ وقت اچھے چائینیز کھانوں کی تلاش میں رہتے ہوں گے کیونکہ ان کا اپنا ایک خاص مزہ ہوتا ہے۔ بالخصوص جسے ڈمپلنگز کا چسکا لگ جائے ، اسے ڈمپلنگز کھائے بغیر چین ہی نہیں آتا۔
اسلام آباد میں کہاں زیادہ مزے دار چائینیز کھانے ملتے ہیں؟ آئیے! آج آپ کو اس جگہ کا اتا پتا بتاتے ہیں۔
اسلام آباد کے ’دی ہنزہ سیزلز‘ کے چائینیز اورروایتی کھانوں میں خاص کیا بات ہے؟
جانیں دعا ابصار کی رپورٹ میں