پاکستان میں گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل بڑی کمی کے بعد آج حیران کُن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے اضافے کے بعد 2,20,700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1458 روپےاضافے کے بعد 1,892,15 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,734,47 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 19 ڈالرکمی کے بعد 1,929 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔