سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 28 جون کو منائی جائے گی

اتوار 18 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند کا چاند نظر آ گیا ہے اور عید الاضحیٰ بدھ 28 جون کو منائی جائے گی۔

عرب میڈیا کے مطابق حج 27 جون بروز منگل کو ہوگا۔

واضح رہے کہ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے اتوار 18 جون کو ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔

سعودی فلکیاتی سوسائٹی نے بھی پیش گوئی کی تھی کی رواں برس عید الاضحیٰ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں عید الاضحیٰ جمعرات 29 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق  ذوالحجہ کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، سہیل آفریدی نے واضح کردیا

پاک بھارت میچ سے قبل بابر اعظم کا جونیئر کھلاڑیوں کو اہم مشورہ

اپوزیشن احتجاج جاری، اراکین کو پارلیمنٹ کے اندر محبوس رکھا گیا ہے، تحریک تحفظ آئین کا الزام

ایپسٹین اسکینڈل کی گونج برطانیہ تک، سابق سفیر مینڈلسن سے جواب طلب

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟