بینظیرانکم سپورٹ پروگرام: فراڈکے الزام میں2سالہ بچے پر مقدمہ

پیر 6 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی پولیس نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کے الزام میں 2 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا اور اسے مفرور بھی قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کے الزام میں 2 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا اور اسے مفرور بھی قرار دے دیا،بچے کا والد بیٹے کی ضمانت کرانےکے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت پہنچ گیا۔

میڈیا سے گفتگو میں بچے کے والد کا کہنا تھا کہ پولیس میرے دو سالہ بچے کو گرفتار کرنے کے لیےگھروں پر چھاپے مار رہی ہے، بچے پر جعلی فنگرپرنٹ کے ذریعے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نکلوانےکا الزام لگایا گیا ہے۔

وکیل کا کہنا تھا کہ تفتیشی افسر نے پیسوں کے لیے شیر خوار بچے کو ہی ملزم نامزد کردیا ہے، بچے کی ضمانت کرنے آئے ہیں،آئی جی سندھ تفتیشی افسر کے خلاف کارروائی کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں، میچ 15 فروری کو کولمبو میں ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا کی ملاقات

ایبٹ آباد میں مسافر وین کو حادثہ، باپ بیٹے اور 2 بہنوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ٹرمپ نے صحافی کے سخت سوال پر ممدانی کو کیسے مشکل سے نکالا؟

آزاد سکھ ریاست بناکر رام مندر کی جگہ بابری مسجد تعمیر کریں گے، گرپتونت سنگھ پنوں

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت