پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کمی کے بعد 2,170,00 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1285 روپے کمی کے بعد 1,860,43 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,705,39 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 10 ڈالر کمی کے بعد 1,919 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔