پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے کمی کے بعد 2,138,00 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے کمی کے بعد 1,833,00 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 16904 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 2 ڈالر اضافے کے بعد 1,921 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔