دگنی محنت سے تیار ہونے والی بلوچ ثقافت کی پہچان ’بگٹی شلوار‘

منگل 27 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بگٹی شلوار۔۔۔۔۔ بلوچی ثقافت کا حصہ سمجھے جانے والے لباس کو خصوصی طور پر بنایا جاتا ہے، جس کو بنانے میں ڈھائی گھنٹے لگتے ہیں۔

کوئٹہ کی روایتی شلوار قمیص کا سائز تقریباً 12میٹر ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp