آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ: کل سری لنکا اور نیدرلینڈز مدمقابل ہو نگے

جمعرات 29 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں (کل) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل (جمعہ کو) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلے زمبابوے میں جاری ہیں،

میگا ایونٹ میں جمعہ کے روز سپر سکس مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں کوئنز سپورٹس کلب ، بلاوایو میں مدمقابل ہوں گی۔

سری لنکن ٹیم ڈاسن شناکا کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کریں گے ۔

واضح رہے کہ اسی روز ساتویں پوزیشن کے پلے آف سیمی فائنل میں آئرلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایک شہر جو دل میں اتر گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟