مبارک ہو۔امریکی ڈالر 270 روپے کا ہو گیا،مہنگائی 38 فیصد سے 29 فیصد تک آگئی، اسحاق ڈار کی ٹویٹ

پیر 3 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 18 روپے کمی ہو گئی ہے، امریکی ڈالر 270 روپے کا ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا ٹویٹر پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ’ مبارک ہو، مہنگائی 29 فیصد پر آ گئی ہے۔‘

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ادارہ شماریات کے مطابق جون 2023ء میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد پر آ گئی ہے جبکہ یہ شرح مئی 2023 میں 38 فیصد تھی۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 2334 پوائنٹ کا اضافہ ہوا ہے اور امریکی ڈالر 270 روپے کا ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آتشزدگی

زیتون کا تیل اور ہڈیوں کا سوپ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل غذائیں واقعی مؤثر ہیں؟

اسلام آباد مسجد حملہ، بھارت کا اظہارِ افسوس

مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے حالیہ اقدامات نے معیار زندگی مزید بہتر بنادیا

اسلام آباد سانحہ، پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت کی ناکامیوں پر استعفوں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!