وہاب ریاض وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے غصے میں کیوں آ گئے؟

جمعرات 6 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اگر کوئی نگران سیٹ اپ کل صبح ختم کرنا چاہے تو کر لے۔

نگران سیٹ نے90 دن کی خلاف ورزی کی ہے تو جو ایکشن ہونا ہے وہ ہوجائے، میرا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔

    صوبہ پنجاب کے نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض کا وی نیوز سے خصوصی انٹرویو۔

انٹرویو کے دوران وہاب ریاض اچانک غصے میں آگئے اور وی نیوز سے وابستہ عارف ملک سے کہنے لگے: لگتا ہے کہ آپ کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔

انہوں نے ایسا کیوں کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کا ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر حملہ، حیفا میں فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل کا ایران پر ایک اور بڑا حملہ کرنے کا اعلان، نیتن یاہو کی سنگین دھمکیاں

پاکستان نے شہریوں کے لیے ایران کے سفر سے متعلق ہدایات جاری کردیں

روس ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، ولادی میر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو

کراچی اور احمد آباد طیارہ حادثے میں کیا چیزیں ایک جیسی تھیں؟ ظفر مسعود نے بتادیا

ویڈیو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، ایران اسرائیل جنگ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوا؟ اسرائیل ایران جنگ میں امریکا کا کردار؟ پاکستان بھی خطرے میں؟

مظفرآباد کا رتا قلعہ، ساڑھے 400 سال پرانا تاریخی ورثہ

کالم / تجزیہ

ڈاکٹر کون سا؟(دوسرا حصہ)

ایران اسرائیل جنگ بتائے گی پاکستان کیوں زندہ باد

’آپ مہدی حسن جیسی آواز کہاں سے لائیں گے‘