اسلام آباد ٹریفک حادثہ: ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق

منگل 18 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کی معروف شاہراہ سیونتھ ایونیو پر ہونے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ’حمزہ طارق چوہدری ‘ کے نام سے ہوگئی ہے۔ متوفی ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا ہے۔

حادثہ تیزی رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، گاڑی کھمبے سے ٹکرا کر اُلٹ گئی۔

ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے حمزہ کی اپنے والد اور دیگر احباب کے ساتھ ایک یادگار تصویر

اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp