پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 6200 روپے اضافے کے بعد 2,21000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 5,316 روپے کمی کے بعد 189,472 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 173,683 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 10 ڈالر اضافے کے بعد 1,967 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔