نہیں معلوم وزیراعلیٰ کیسے بنا دیا گیا: پرویز الہٰی

پیر 2 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی خبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہےکہ مجھے خود نہیں معلوم کیسے وزیراعلیٰ بنا کر بٹھا دیا ہے، زِگ زیگ سے وزیراعلیٰ بنا تو وہیں سے کام شروع کیے جہاں سے روکےگئے تھے۔

لاہور میں پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نےکہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسمبلی کے اندر تک گھس آئی، جو ہوا وہ ایک بدنما داغ ہے، ہمیشہ اسمبلی کے اندر بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کی کوشش کی۔

پرویز الہیٰ نےکہا کہ ن لیگ کے غنڈوں نے بدمعاشی کی، آسیہ بی بی پر تشدد کیا جس سے ان کی حالت نازک ہوئی، جن لوگوں نے اسمبلی پرحملہ کیا وہ تاریخ پر بدنما داغ ہے جو ہمیشہ رہےگا، ن لیگ والے دو تین سال بعد آجاتے ہیں تو تباہی مچاتے ہیں، قیام پاکستان کے وقت جو کٹی ٹرین آئی تھی اسی طرح ن لیگ کی ٹرین تباہی مچاتی آتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین نے بھارت کی چھٹی کرادی

سیکیورٹی نے عامر خان کو اپنے ہی دفتر سے باہر کیوں نکال دیا؟

امریکی ویزا منسوخی میں 150 فیصد اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا ریکارڈ دعویٰ

نیو یارک: وفاقی حکام کی جانب سے سٹی کونسل ملازم کی گرفتاری، میئر ظہران ممدانی کا شدید ردعمل

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘