گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 30 مریض رپورٹ

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 784 ٹیسٹ کئے گئے۔ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 63 فیصد رہی ۔

ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے کورونا کے 309 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 4 مریض رپورٹ ہوئے

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ29 فیصد رہی۔ لاہور میں کورونا کے 657ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے
6 مریض رپورٹ ہوئے۔ وائرس کی شرح اعشاریہ 91 فیصد رہی ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران پر حملے جاری رکھنے کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ مندی کی نذر

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں مفت علاج اور صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ

جمعہ کے روز آن لائن کلاسز کی اجازت، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

’فرانسیسی صدر کی اہلیہ بہت برا سلوک کرتی ہیں، وہ اب بھی بیوی کے حملے سے صحتیاب نہیں ہوسکے‘، ڈونلڈ ٹرمپ

بھارتی ٹرین میں ملنے والا کھانا مسافر خاتون کے لیے بدترین الرجی کا باعث بن گیا

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟