بلاول بھٹو زرداری 17 سے 19 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17 سے 19 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔جرمنی کے بعد بلاول بھٹو زرداری لتھوانیا اور ہنگری کا دورہ بھی کریں گے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دوروں کے دوران اپنے ہم منصبوں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp