پاکستان کا علاقہ نوئے کلے، جس نے کھیل کے میدان میں ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا

بدھ 26 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور کے چھوٹے سے علاقے نوئے کلے نے کھیل، خصوصاً اسکواش کے حوالے سے ہمیشہ ہی پاکستان کا نام روشن کیا۔ حال ہی میں اسکواش جونیئر کا ٹائٹل پاکستان کے نام کرنے والے حمزہ خان کا تعلق بھی نوئے کلے سے ہے۔ یہی نہیں بلکہ ہاشم خان سے لے کر جان شیر خان، قمر زمان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر گل کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔

اس اعتبار سے یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ نوئے کلے کھیلوں کے حوالے سے پاکستان کے لیے زرخیز زمین ہے۔

نوئے کلے اور اسپورٹس کے تعلق کے حوالے سے جانیے سابق چیمپیئن قمر زمان سے اس رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp