ایشز: آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کی روایتی حریف آسٹریلیا کیخلاف ڈرامائی فتح، سیریز ٹائی

پیر 31 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلیڈ نے ڈرامائی انداز میں آسٹریلیا کو 49 رنز سے ہراکر روایتی سنسنی خیز سیریز ٹائی کردی۔

5 میچوں پر مشتمل سیریز میں انگلیںڈ اور ٓسٹریلیا دونوں نے دو دو میچز جیتے جب کہ ایک کا فیصلہ نہیں ہوسکا تھا۔ اس طرح یہ سیریز ڈرا رہی۔

اس میچ سے قبل آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف ایک کے مقابلے میں 2 کی برتری حاصل تھی تاہم انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے حریف ٹیم کے آخری کھلاڑی کو آؤٹ کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔

انگلینڈ نے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پانچویں میچ کی پہلی اننگز میں 283 رنز اور دوسری میں 395 رنز بنائے تھے جب کہ آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور رنز تھا اور دوسری اننگز میں پوری ٹیم 334 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے باعث انگلیڈف کو 49 رنز سے فتح حاصل ہوگئی۔ اس طرح انگلینڈ نے خود کو سیریز میں شکست سے بچاتے ہوئے ایشز سیریز برابر کردی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، سینکڑوں پاکستانی محققین دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل ’انٹرنیٹ صرف سہولت نہیں، ہمارا روزگار ہے‘

خیبرپختونخوا میں منعقدہ جرگے کے بڑے مطالبات، عملدرآمد کیسے ہوگا اور صوبائی حکومت کیا کرےگی؟

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری ایجنڈے میں شامل

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ