قانونِ شہادت ترمیمی بل اور نشہ آور مواد کے کنٹرول کا ترمیمی بل منظور

بدھ 2 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت عارف علوی نے قانونِ شہادت ترمیمی بل 2023 اور نشہ آورمواد کے کنٹرول کے ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق قانونِ شہادت ترمیمی بل 2023 کا مقصد قانونِ شہادت 1984 میں ترمیم کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نشہ آورمواد کے کنٹرول کے ترمیمی بل 2023 کا مقصد نشہ آور مواد کے کنٹرول کے ایکٹ 1997 میں ترمیم کرنا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

واضح رہے دونوں بل قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے، ایوان سے منظوری کے بعد بلوں کو صدر مملکت کی جانب بھیجا گیا۔

صدر مملکت نے دونوں بلوں کے قانونی پراسس کے مکمل ہونے کے بعد منظوری دے دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے کیا کہا؟

ایشیا کپ: حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد مخصوص انداز میں جشن، تصاویر وائرل

اسپورٹس مین شپ نظرانداز: بھارتی ٹیم نے ایک بار پھر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملایا

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف اور ابھیشیک شرما کے درمیان تلخ کلامی

ایف آئی ایچ پرو لیگ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا؟

ویڈیو

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا اہم ٹاکرا: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

رجب بٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش، خوشی کی خبر سن کر جذباتی ویڈیو شیئر کر دی

ایشیا کپ میں صائم ایوب کا دلچسپ کردار، بیٹنگ پر سوالات مگر بولنگ میں دھوم

کالم / تجزیہ

بُھولی یا بھلّی

دلوں کو جوڑنے والے کرکٹرز

عدلیہ بمقابلہ عدلیہ