کراچی میں کیڑے مار دوا 2 بچوں کی جان لے گئی

بدھ 2 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے سلطان آبادمیں مبینہ طور پر کیڑےمار دوا کےاسپرے سے 2 بچےجاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق بہن بھائی کی شناخت 7 سالہ فرحان اور 15 سالہ علینہ کےنام سے ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز مبینہ طور پر کیڑے مار اسپرے سے 4 بچوں کی حالت خراب ہوئی تھی، والدین بچوں کو بےہوشی کی حالت میں قریبی اسپتال لے گئے تھے، آج طبیعت زیادہ بگڑنے پر چاروں بچوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال میں دوران علاج 2 بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ 11 سالہ نمرہ اور ایک اور بچی زیر علاج ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں اصلاحات کی تعریف، معیشت کی بحالی پر آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، 990 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایچ ایف انتظامیہ کی نااہلی: مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ بھی دائو پر لگ گیا

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟