مستونگ میں قائد کا لگایا درخت آج بھی چھاؤں دے رہا ہے

اتوار 6 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مستونگ کے 119 سال پرانے تاریخی اسکول کی دیواروں میں آج بھی قائداعظم کی یادیں محفوظ ہیں۔ اس اسکول کی کیا اہمیت ہے اور اس سکول سے کن اہم سیاسی و قبائلی شخصیات نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کیا؟ آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp