ژوب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

بدھ 9 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے علاقے ژوب میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 مبینہ  دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں مرغہ کبزئی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3  مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ فائرنگ نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے واقعہ کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’فرانسیسی صدر کی اہلیہ بہت برا سلوک کرتی ہیں، وہ اب بھی بیوی کے حملے سے صحتیاب نہیں ہوسکے‘، ڈونلڈ ٹرمپ

بھارتی ٹرین میں ملنا والا کھانا مسافر خاتون کے لیے بدترین الرجی کا باعث بنا گیا

صحارا کی گرد نے یونانی جزیرے کو نارنجی رنگ میں ڈبو دیا، پروازیں متاثر، طوفان سے تباہی

بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

مجھ سے جلنے والوں کی اپنی کوئی پہچان نہیں، دیدار کے الزامات پر ریشم کا سخت ردعمل

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟