پی آئی اے کا جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان

جمعرات 10 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت دی جائے گی۔ رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں ۔رعایتی ٹکٹ 14 اگست کو سفر کرنے کے لیے مؤثر ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp