آزادی کسی بھی قوم کو ملنے والی سب سے بڑی نعمت ہے۔ حب الوطنی کے جذبے سے سر شار کوہ پیما شرافت ہزارہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ کے پہاڑ مہردار پر 800 فٹ لمبا اور 300 فٹ چوڑا قومی پرچم بنا ڈالا جو شہر کے ہر کونے سے واضح نظر آتا ہے۔ اس پرچم پر 13 لاکھ روپے کی لاگت آئی، اور 3 ماہ کے عرصے میں مکمل ہوا۔ مزید جانتے ہیں غالب نہاد کی رپورٹ میں













