ماہرہ خان اور فواد خان نے شادی کا جوڑا کیوں پہنا؟

بدھ 16 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی اداکار و ماڈل فواد خان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دونوں اسٹارز نے شادی کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں، کیا فواد خان اور ماہرہ خان نے ملبوسات کے کسی برانڈ کی تشہیر شروع کی ہے؟

انسٹاگرام پوسٹ میں فلم رئیس کی ہیروئین ماہرہ نے ڈرامہ سیریل ہمسفر کے ساتھی اداکار فواد خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ ماہرہ اور فواد دلہا دلہن کے لباس میں خوبصورت نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

سال 2023 اپنے اختتام کی جانب ہے اور اِن آنے والے مہینوں میں شادیوں کا سیزن عروج پر ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے کپڑوں کے برانڈز اپنی تشہیر کے لیے نامور فنکاروں سے فوٹو شوٹ کرواتے ہیں۔

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کی جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان کے کرائے گئے نئے فوٹو شوٹ میں دونوں فنکار ایک ساتھ بے حد حسین نظر آ رہے ہیں۔ ماہرہ نے تصویر کا کیپشن لکھ کر پرستاروں کا تجسس یوں ختم کیا کہ یہ فوٹو فواد خان کی اہلیہ صدف فواد کے کلاتھنگ برانڈ کے لیے کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

تیکناف سرحد سے گرفتار تمام 53 افراد کیمپوں میں مقیم روہنگیا مہاجر نکلے، بنگلہ دیشی سرحدی فورسز

کوئٹہ: سرکاری ملازمین کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع، 15 جنوری کو لاک ڈاؤن کا اعلان

امریکی قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، گرین لینڈ کا دوٹوک مؤقف

پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا

ویڈیو

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

ٹھیلے سے ریسٹورنٹ تک، سوشل میڈیا کے بل بوتے پر کامیابی کی انوکھی کہانی

’باادب بامراد‘: شاگردوں کا استاد کے لیے بے مثال احترام، گاڑی بطور تحفہ پیش کردی

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘