پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے اضافے کے بعد 2,25000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1029 روپے اضافے کے بعد192,901 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 176,826 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 5 ڈالر کمی کے بعد 1,900 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔