یہ حکومت میری نہیں ہے : مریم نواز

جمعرات 16 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ یہ حکومت میری نہیں ، ہماری حکومت تو تب ہو گی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے لاہور میں نوجوانوں کے وفد سے ملاقات کی اور موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی کے سوال پر کہا کہ مسلم لیگ ن موجودہ حکومتی کارکردگی کی ذمہ دار نہیں ہے اورمیں حکومت کا حصہ نہیں ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ہی پاکستان کو آگے لے کر جا سکتے ہیں ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ریاض: صحرائے الدہنا میں 10 ہزار درخت لگانے کا منصوبہ شروع

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک بھارت میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تو کیا ہوگا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: کراچی میں پاکستان بھارت میچ کے لیے کن مقامات پر اسکرینیں لگائی جائیں گی؟

افغانستان، دہشتگردی اور پاکستان کی سفارتی حکمت عملی

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

ویڈیو

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

عمران خان سے سیاسی اختلافات ذاتی دشمنی نہیں، آنکھ کی تکلیف پر سیاست کرنا مجرمانہ کوشش ہے، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟