اسٹار فٹبالر میسی کی اہلیہ جذبات کی رو میں کیا کربیٹھیں؟

پیر 28 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یو ایس کپ کے فائنل میں انٹر میامی کے پہنچنے کا جشن مناتے ہوئے ارجنٹائن کےااسٹار فٹبالر لیونل میسی کی اہلیہ کو اس وقت ایک عجیب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ کسی اور کو اپنا شوہر سمجھ کر اسے گلے لگا بیٹھیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد میسی کی اہلیہ انتونیلا روکوزو اپنے شوہر کو مبارکباد دینے میدان میں آئیں اور بارسلونا کے سابق کھلاڑی جورڈی البا کی طرف چل پڑیں جو میسی کی ٹیم کی طرف سے ہی کھیل رہے تھے۔ میسی کی اہلیہ نے جورڈی کو میسی سمجھ کر تقریباً گلے لگا ہی لیا تھا کہ انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا اور وہ فوراً کھلاڑی سے دور ہوگئیں۔

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی ہے۔ انٹر میامی نے چند روز قبل فائنل میں اپنی جگہ بنائی جس نے سنسناٹی کو باقاعدہ اور اضافی وقت میں 3-3 سے برابری کے بعد پنالٹیز پر 5-4 سے شکست دی تھی۔ میسی میں آف دی میچ رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل