آگے بڑھو شاہینو! قوم کا سر فخر سے بلند کرو، نگراں وزیراعظم کا قومی ٹیم کو پیغام

ہفتہ 2 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگراں وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انوارالحق کاکڑ نے قومی ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ شاہینو! آج ہم سب کا سر فخر سے بلند کرو۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سری لنکا کے کرکٹ اسٹیدیم پالی کیلے میں آمنے سامنے ہیں، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کو 267 کا ہدف دیا ہے۔

پاکستانی بولرز نے بھارتی بلے بازوں کو وکٹ پر جم کر کھیلنے نہ دیا، اور یوں بھارتی ٹیم بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ساڑھی کی صنعت بحران کا شکار

اسرائیلی فضائیہ کا یمن سے داغا گیا میزائل مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیل، غزہ سے جزوی انخلا اور حملوں میں کمی پر رضامند، جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگئی، صدر ٹرمپ

بھارت نے دوبارہ جنگ کی کوشش کی تو اسکور 0-6 سے بھی بہتر ہوگا، خواجہ آصف

پاکستانی ویمن ٹیم بھارت سے ورلڈ کپ ٹاکرے کے لیے تیار، اعتماد ہتھیار ہے، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی