کراچی: ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے دفتر کی چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

پیر 4 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے دفتر کی چھت گرگئی ہے، جس کے نتیجے میں ایس ایس پی اور ڈی ایس پی ایڈمن ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) عبدالرحیم شیرازی اور ڈی ایس پی ایڈمن کمبو خان مری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور ایس ایس پی اے وی ایل سی، ڈی ایس پی ایڈمن کو آغا خان اسپتال منتقل کیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ڈی آئی جی شرجیل کھرل نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ایس ایس پی عبدالرحیم شیرازی اور ڈی ایس پی کمبو خان مری کو طبی امداد دی جا رہی ہے، دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان کی قید سے رہائی پانے والا برطانوی جوڑا وطن واپس پہنچ گیا

ارشدیپ سنگھ ٹی 20 انٹرنیشل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے

اسرائیل حماس جنگ: امریکی عوام کا اسرائیل سے فاصلہ، فلسطینی ریاست کی حمایت بڑھنے لگی

بابا گرو نانک کی برسی کی تقریبات، پہلے روز 2 ہزار سے زیادہ سکھ یاتریوں کی شرکت

افغانستان میں 679 کتابوں پر پابندی، خواتین مصنفین اور ایرانی کتب نمایاں

ویڈیو

پاکستان بھارت کرکٹ سیاست کی نذر، نفرت میں بھی بھارت کا دہرا معیار

بھارت میں ’دماغ کھانے والے جراثیم‘ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 19 افراد ہلاک

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

کالم / تجزیہ

عدلیہ بمقابلہ عدلیہ

پاکستان سعودی عرب معاہدہ کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے