جیل بھرو تحریک: گرفتاریاں مرحلہ وار دینے کا فیصلہ

ہفتہ 18 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز خطاب میں ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کے اعلان کے بعد اب  کارکنوں کی گرفتاریاں کا شیڈول بھی سامنے آگيا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو تحریک کے آغاز کے ساتھ ہی پہلے مرحلے میں لاہور کے کارکنان گرفتاریاں دیں گے، اس سے اگلے روز جمعرات کو پشاور کے کارکن گرفتاریاں دیں گے۔

راولپنڈی کے کارکن جمعے کو، ملتان کے کارکن ہفتے اور گوجرانوالا کے کارکن اتوار کو گرفتاریاں دیں گے۔

سرگودھا سے پیر اور ساہیوال سے منگل کے روز گرفتاریاں دی جائيں گی۔

تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ گرفتاری پہلے رہنما دیں گے یا کارکنان کی گرفتاری سے تحریک کا آغاز ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شنگھائی ایئرپورٹ پر بھارتی خاتون کو زیر حراست رکھے جانے پر انڈیا کا چین سے شدید احتجاج

سائنسدانوں کو 10 ہزار سالہ قدیم ‘چیونگم’ کا سراغ مل گیا، اسے چبانے والا کون تھا؟

فیفا کا رونالڈو کو بڑا ریلیف، فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت برقرار

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

’گلے لگانا میری فطرت ہے‘، اریکا کرک کی جے ڈی وینس سے گلے ملنے پر وضاحت

ویڈیو

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

وی ایکسکلوسیو: نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کیا ورنہ اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا