اسلامیہ کالج پشاور کا پروفیسر چوکیدار کی فائرنگ سے جاں بحق

اتوار 19 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلامیہ یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کر کے پروفیسر کو قتل کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی پشاور میں پروفیسر اور چوکیدار کے درمیان جھگڑا ہوا، غصے میں آکر چوکیدار نے پروفیسر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پروفیسر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، چوکیدار جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقتول کا نام بشیراحمد ہے جو مردان سے تعلق رکھتے  ہیں۔ مقتول اسلامیہ یونیورسٹی میں انگلش ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر تھے۔

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق مقتول کا چوکیدار کے ساتھ  پہلے سے جھگڑا چل رہا تھا، آج دوبارہ تلخ کلامی پر چوکیدار نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے  پروفیسر کو قتل کر دیا۔

مقتول پروفیسر کی تصویر

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین نے بھارت کی چھٹی کرادی

سیکیورٹی نے عامر خان کو اپنے ہی دفتر سے باہر کیوں نکال دیا؟

امریکی ویزا منسوخی میں 150 فیصد اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا ریکارڈ دعویٰ

نیو یارک: وفاقی حکام کی جانب سے سٹی کونسل ملازم کی گرفتاری، میئر ظہران ممدانی کا شدید ردعمل

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘