بدھ 20ستمبر : امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

بدھ 20 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 1 روپے 2 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر293 روپے 88 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 294روپے90 یسےرہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 78.34 روپے، اماراتی درہم 80.01 روپے، قطری ریال 80.59 روپے، کویتی دینار951.84 روپے اور بحرینی دینار 779.53 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 189روپے92 پیسے، کینیڈین ڈالر 218 روپے 52 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 363 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیش رفت، آلہ قتل اور قیمتی اشیا برآمد

فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا نمبر؟ سہیل آفریدی کی پالیسی مکمل ناکام

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اینویڈیا نے نئے اوپن سورس اے آئی ماڈلز متعارف کرا دیے، ان کی خصوصیات کیا ہیں؟

صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا لاہور آنے کا مقصد کیا تھا؟

ویڈیو

فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا نمبر؟ سہیل آفریدی کی پالیسی مکمل ناکام

خیبر پختونخوا میں بھی افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کارروائیاں شروع، کیا کے پی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون پر آمادہ ہو گئی؟

چارسدہ کا ماحول دوست سروس اسٹیشن: صفائی اور پانی کی بچت ایک ساتھ

کالم / تجزیہ

اگلی بار۔ ثاقب نثار

جرمنی کا ٹاؤن رائٹرز پروگرام پاکستان میں کیوں نہیں؟

شاعرِ مشرق اور مصورِ مشرق کی پتنگ بازی