عدالت میں پیشی : ’’ شہنشاہ تحریک انصاف ‘‘ کا موڈ نہیں بن رہا، احسن اقبال

پیر 20 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہنشاہ تحریک انصاف کا عدالت میں پیش ہونے کا موڈ نہیں بن رہا۔

 احسن اقبال نے ٹوئٹر پر اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں کہا ہے کہ عدالتی نظام عمران خان  کو پیش ہونے کے لئے ترلوں اور منتوں پر آ چکا ہے مگر شہنشاہ تحریک انصاف کا موڈ نہیں بن رہا۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیکھئے 5 بجے وہ عدالت کو شرف جلوہ نمائی بخشتے ہیں یا نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp