افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں توسیع ہونا چاہیے، سابق سفیر نجم الثاقب

جمعرات 26 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

11 ملکوں میں پاکستان کے سفیر اور 6 ملکوں میں بطور کیریئر ڈپلومیٹ خدمات انجام دینے والے جنوبی ایشیا امور کے ماہر نجم الثاقب نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لیے یہ اہم ہے کہ افغان لوگ پاکستان کو کس طرح سے دیکھتے ہیں۔ ان کے بھائی، بھتیجے، بھانجے جو سالہا سال سے یہاں پاکستان میں مقیم ہیں ان کی وطن واپسی پر افغان ناراضی کا اظہار کیوں کرتے ہیں جبکہ وہ اس ملک پاکستان کو پسند بھی نہیں کرتے۔

نجم الثاقب اپنے انٹرویو میں مزید کیا کہتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp