خان محمد مری کے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کی گفتگو

ہفتہ 25 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خان محمد مری کے اہل خانہ کے وکیل  تنویر مری نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ خان محمد مری کی بچی اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ تنویر مری نے بتایا کہ خان محمد مری کے اہل خانہ نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے، یہ  164 کا بیان سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ  دو بیٹے لاہور سے بازیاب ہوئے ہیں جبکہ تین بچوں کو بارکھان کے قریب جنگل میں چھوڑ دیا گیا تھا۔ انھوں نے بتا یا کہ مردوں اور خواتین سے زیادتی گئی، تمام بچوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے سیمپل لیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

پی ایچ ایف انتظامیہ کی نااہلی: مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ بھی دائو پر لگ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، 990 پوائنٹس کا اضافہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟