سیاسی تربیت کے لیے عمران خان کو جیل جانا ہو گا، سعید غنی

ہفتہ 25 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پیپلز پارٹی کے راہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں تحریک انصاف والے ریلو کٹے نکلے ہیں،عمران نازی کا جیل بھرو اعلان ایک اور ڈرامہ ثابت ہوا ہے،سیاسی تربیت کیلئے عمران خان کو سال دو سال کے لیئے جیل جانا ہو گا۔

اپنے ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایک طرف جیل سے گھبراتے ہیں دوسری طرف عمران نازی سے بھی ڈرتے ہیں، کراچی میں پی ٹی آئی والے ریلو کٹے نکلے۔

سعید غنی نے کہا کہ جتنے پی ٹی آئی والے جیل گئے تھے خان صاحب نے ان کیلئے ایک کہانی گھڑ کر بدنام کیا ، عمران نازی کا جیل بھرو اعلان ایک اور ڈرامہ ثابت ہوا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کا مقصد عمران اور گوگی بچاؤ تحریک ہے، سیاسی تربیت کیلئے عمران خان کو سال دو سال کے لیے جیل جانا ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی وزارتِ سیاحت کا مہمان نوازی مراکز اور ہوٹلوں کے معائنے تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: خطے میں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھ گئیں مگر پاکستان میں استحکام، وجوہات کیا ہیں؟

وی ایکسکلوسیو: نیو ورلڈ آرڈر کے بعد اگر ہم فیصلوں کی میز پر نہ ہوئے تو فیصلوں کا شکار ہو جائیں گے، خرم دستگیر

سینٹ پیٹرک ڈے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی  آئرلینڈ کے عوام کو دلی مبارکباد

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگی اسٹالز موجود ہیں

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

ٹرمپ کا رونا دھونا شروع، پہلے بھڑکیں اب منتیں، نیتن یاہو ہلاک؟ جنید صفدر کا ہنی مون

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا