منگل 07 نومبر کو ڈالر، ریال، درہم کا ریٹ کیا رہا؟

منگل 7 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 39 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.34 روپے، اماراتی درہم 77.97 روپے، قطری ریال 78.65 روپے، کویتی دینار 927.43 روپے اور بحرینی دینار 759.48  روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 184 روپے 03 پیسے، کینیڈین ڈالر 208 روپے 34 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 352 روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp