پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

جمعرات 9 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2,11,800 روپے کا ہوگیا۔

جب کہ 10 گرام سونا 2058  روپے کمی کے بعد 18,21584 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 16,6452  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 20  ڈالر کمی کے بعد 1,968 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp