شاہد آفریدی کا دورہِ یونیورسٹی آف بلوچستان

جمعرات 9 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق کرکٹر اور شاہد آفریدی گزشتہ روز یونیورسٹی آف بلوچستان کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی آمد کا مقصد شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے حوالے سے اسٹوڈنٹس کو آگاہی فراہم کرنا تھا۔

اس موقع پر  شاہد آفریدی کی یونیورسٹی آف بلوچستان آمد پر باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسپورٹس منسٹر نواب زادہ جمال، وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی جبکہ مہمان خصوصی میں شاہد آفریدی شامل تھے۔

تقریب میں مہمانِ خصوصی شاہد آفریدی اور اسپورٹس منسٹر کا طلبہ کے ساتھ سوال جواب کا دلچسپ سیشن ہوا۔

یونیورسٹی آف بلوچستان میں شاہد آفریدی کی تقریب میں شرکت کے لیے نسٹ، بلوچستان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی حصہ لیا

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار، فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز کی کارکردگی کا جائزہ

پاکستان نے 2 سال کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

دہشتگرد وادی تیراہ میں موجود، کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائےگی، مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ

یونان میں دنیا کے قدیم ترین لکڑی کے اوزار دریافت، لاکھوں سال محفوظ رہنے پر سائنسدان حیران

بلوچستان حکومت کا بڑا انتظامی فیصلہ، محکمہ مذہبی امور تحلیل کرنے کی منظوری

ویڈیو

پروپیگنڈا ناکام، منہ توڑ جواب میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت آگئے

22 لاکھ کی گاڑی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ، پشاور میں نیا کارنامہ

گوادر: چائے کی خوشبو میں لپٹی خواتین کی خود مختاری، 3 پڑھی لکھی سہیلیوں کا کارنامہ

کالم / تجزیہ

ایک تھا ونڈر بوائے

کون کہتا ہے کہ یہ شہر ہے آباد ابھی

نظر نہ آنے والے ہتھیاروں سے کیسے بچاؤ کیا جائے؟