حاضری ویڈیو لنک سے ممکن تھی لیکن مقصد عمران خان کی زندگی سے کھیلنا ہے، فواد چودھری

منگل 28 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ‏عمران خان آج چار عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ ان تمام مقامات پر عمران خان اور ان کے ساتھ ہزاروں لوگوں کی سکیورٹی کو شدید خطرہ ہو گا۔

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا جعلی مقدموں میں انہیں ایک عدالت سے دوسری عدالت پیش کیا جا رہا ہے۔ حاضری ویڈیو لنک سے ممکن تھی لیکن مقصد عمران خان کی زندگی سے کھیلنا ہے۔

یاد رہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس میں واقع انسداد دہشت گردی کی عدالت سمیت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے منگل کو طلب کر رکھا ہے جہاں وہ اپنی ضمانت میں توسیع کی درخواست دائر کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین فورم کے موقع پر اسحاق ڈار کی سفارتی سرگرمیاں تیز، ڈچ وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

سیکیورٹی خدشات: جعفر اور بولان ایکسپریس جیکب آباد میں روک دی گئیں

چترال حملے میں ملوث طالبان لیڈر ٹی ٹی پی کنٹرول کمیشن کا سربراہ مقرر

عالمی مقابلہ حسن سے واک آؤٹ کرنے والی فاطمہ بوش مس یونیورس 2025 کا تاج لے اڑیں

لاہور  سے مختلف سیاسی رہنماؤں نے استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

کالم / تجزیہ

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟