عجیب دکان جس کے دروازے صرف مسکرانے والوں پر کھلتے ہیں

پیر 18 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دنیا میں بہت سے ایسی چیزیں ہیں جو ہمیں پریشان کرتی ہیں، یا اداس کرتی ہیں لیکن ڈنمارک کی ایک کاروباری کمپنی نے نئے اور منفرد طریقوں سے لوگوں کو خوش کرنے بلکہ ہنسنے پہ مجبور کردیا۔

واضح رہے کہ ڈنمارک دنیا کا دوسرا خوش ترین ملک مانا جاتا ہے، اس کی وجہ یہی ہے کہ لوگ یہاں پر نئے نئے طریقوں سے دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اسی طرح، ایک دکان نے نیا اور منفرد طریقہ نکالا ہے جس سے آپ ہنسے بغیر دکان کے اندر داخل ہی نہیں ہوسکتے۔ سنجیدہ شکل والے لوگ اس وقت تک دروازے کے باہر کھڑے رہتے ہیں جب تک وہ دکان کے دروازے کو دیکھ کر نہیں مسکراتے۔ دکان کے باہر، ایک سکرین لگی ہے جس پر ایک شکل بنی ہے۔ اور اس شکل پہ پہلے اداسی کے تاثرات ہوتے ہیں۔ جب کوئی مسکراتا ہے تو وہ بھی شکل بھی مسکراتی ہے، یوں دکان کے دروازے صارف پر کھل جاتے ہیں۔

ان مشکل حالات میں، جب دنیا میں بہت سے لوگ کسی نہ کسی بات پر پریشان ہیں، ایسی معمولی آئیڈیاز انسان کو  زندگی بخش دیتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان

سعودی عرب 2034 میں ’سب سے دلچسپ ورلڈ کپ‘ منعقد کرنے کے لیے پرعزم

جی-7 ممالک کا روس پر دباؤ بڑھانے اور ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

موٹروے ایم-5 پر غنودگی کے دوران بس ڈرائیور پکڑا گیا، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی

ٹرمپ کی H-1B ویزا حمایت پر اپنی ہی جماعت میں مخالفت کی لہر

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ