ٹکٹوں کی تقسیم: نواز شریف نے باپ بیٹوں میں صلح کرادی

منگل 19 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ٹکٹوں کے حصول کے معاملے میں باپ بیٹوں میں کچھ اختلافات دیکھنے میں آئے تاہم پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف نے ان میں صلح کرادی۔

فیصل آباد سے لیگی رہنما میاں فاروق کے 2 بیٹوں میاں معظم اور میاں قاسم کی صلح کراتے وقت میاں نواز شریف نےاجلاس میں قرآنی آیات کا بھی حوالہ دیا اور میاں معظم کو اپنے والد میاں فاروق اور میاں قاسم سے معافی مانگنے کی ہدایت کی۔

نواز شریف کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے میاں فاروق کے بیٹے میاں معظم نے والد اور بھائی دونوں سے معذرت کرلی۔

یاد رہے کہ میاں فاروق کے بیٹے میاں معظم نے والد کی مرضی کے برخلاف پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست دی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور جرمنی کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

’خرابی رافیل طیاروں میں نہیں بلکہ انہیں اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی‘، فرانسیسی کمانڈر

’ایلی للّی‘ وزن گھٹانے والی ادویات کی کامیابی سے پہلی ٹریلین ڈالر کمپنی

ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو 50 ہزار روپے جرمانہ

کوپ 30: موسمیاتی مذاکرات میں رکاوٹ، اہم فیصلے مؤخر

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت