پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار

جمعرات 15 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: نئے سال کا بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر برقرار، موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp