ملکہ ترنم نور جہاں کی برسی 23 دسمبر کو منائی جائے گی

جمعہ 22 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی23 ویں برسی23 دسمبر کو منائی جائے گی۔

ملک کے بیشتر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیےخصوصی تقاریب کا اہتمام کریں گے جن میں فلمی، ادبی اور مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات شریک ہوں گی۔

میڈم نور جہاں کی برسی کے حوالے سے ریڈیو اور ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام نشر کریں گے جن میں ملکہ ترنم نور جہاں کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان و ہندوستان سمیت پوری دنیا میں اپنی جادوئی آوز کے باعث مشہور نورجہاں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی وژن نے یکم دسمبر سے روزانہ ان کا ایک نغمہ نشر کرنے کا سلسلہ شروع کیا جو 23 دزمبر تک جاری رہے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

ڈگری بزنس ایڈمنسٹریشن میں حاصل کی، مگر ملک کی بہتری کے لیے پارلیمنٹ آ گئی، چیئرمین سینیٹ کی متحرک مشیر مصباح کھر

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل، فیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے، فخر درّانی

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

کالم / تجزیہ

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟

انقلاب، ایران اور پاکستان