جمیعت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ

جمعرات 11 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن 2024 میں جمعیت علما اسلام نظریاتی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار قاری مہراللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے، خاندانی ذرائع کے مطابق قاری مہر اللہ کے گھر کے قریب ہی نامعلوم افراد نے حملہ کیا لیکن وہ محفوظ رہے۔ تاہم، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حملہ آور کی شناخت کی جا رہی ہے۔

قاری مہر اللہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 سے انتخاب لڑ رہے ہیں اور جمیعت علما اسلام نظریاتی کے کوئٹہ کے امیر بھی ہیں۔

قاری مہراللہ کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قاری مہراللہ کو نماز فجر کے بعد مسجد سے گھر آتے ہوئے نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔

پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہے، جبکہ اس سے قبل پولیس نے واقعہ سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر ٹیمیں جائے وقعہ پہنچیں اور جائزہ لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا اور جلد از جلد ملوث ارکان کو گرفتار کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘