بونیر کے نوجوان نے گندم کی تیلیوں سے تصاویر بنانے کا صدیوں پرانا چینی آرٹ زندہ کر دیا

ہفتہ 13 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے تجارتی مرکز سواڑی کے قریب واقع کڑپہ گاؤں ایک خوبصورت علاقہ ہے جہاں کی زیادہ تر آبادی زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہے۔

کڑپہ گاؤں کے شبیر خان تعلیم کے ساتھ ساتھ  گندم کی تیلیوں سے مختلف قسم کی تصویریں بناتے ہیں۔ آرٹ کی یہ قسم چینی آرٹسٹس نے زمانہ قدیم میں متعارف کرائی تھی جسے پاکستان میں زندہ کرنے کا سہرا شبیر کے سر پر سجا ہے۔ مزید جانیں جنید ابراہیم کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاق کے فیصلے کے برعکس کے پی حکومت نے ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

زحل کے چاند اینسیلاڈس پر زندگی کے آثار کے مزید شواہد مل گئے

’ مزاحمت جاری رہے گی‘، منظر عام پر آنے والے حماس رہنما کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی